18 مئی 2015 - 11:27
تصویری رپورٹ/ کشمیر میں شب معراج کو عظیم اجتماع

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت بل درگاہ پر پیغمبر اکرم کی شب معراج کی مناسبت سے ہزاروں مسلمانوں نے اجتماع کر کے خداوند عالم سے دعا و مناجات کیں۔